اسلام آباد (ٹی این ایس) ایس ایچ او تھانہ ہمک محمد عرفان کی ہمراہ پولیس ٹیم بڑی کاروائی

 
0
34

اسلام آباد (ٹی این ایس) موٹرسائیکل چور گرفتار . اسلحہ 30 بور سمیت 04 مسروقہ موٹرسائیکل برآمد ۔ تفصیلات کے مطابق ایس پی سواں خرم اشرف کی خصوصی ھدایت پر تھانہ ہمک پولیس نے موٹر سائیکل چور ملزم محمد موسی سکنہ ضلع مردان حال ڈھوک کمیٹی چوک راولپنڈی کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضہ سے دوران واردات استعمال ہونے والا اسلحہ پسٹل 30بور اور دوران واردات چوری شدہ 04عدد مسروقہ موٹرسائیکل برآمد مزید تفتیش کرنے پر مقدمہ نمبر 133/25بجرم 392ت پ مقدمہ نمبر841/25 اور 888/25 بجرم 381Aت پ تھانہ ہمک اور مقدمہ نمبر320/23 بجرم 381Aت پ تھانہ چونترہ راولپنڈی کا مسروقہ پایاگیا ہے ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے

ایس پی خرم اشرف نے پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا پولیس جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ہمہ وقت متحرک ہے