دبئی (ٹی این ایس): ویب 3 پر مبنی چھکے لگانے والا گیم سکس آر کرکٹ جو جلد ہی ٹیلیگرام پر متعارف کرایا جا رہا ہے، نے لیجنڈری آل راؤنڈر شاہد آفریدی کو آئیکون پلیئر کے طور پر شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ دنیا بھر میں “بوم بوم” کے نام سے مشہور آفریدی اپنی جارحانہ بیٹنگ اور عالمی مداحوں کے ساتھ اب SIXR کرکٹ کے بڑھتے ہوئے کرکٹ یونیورس کا حصہ بن گئے ہیں۔
شاہد آفریدی نہ صرف خصوصی فین بیٹلز کی قیادت کریں گے بلکہ محدود ایڈیشن کلیکٹیبلز اور انعامات بھی فراہم کریں گے، جو گیم کے لیڈر بورڈ پر بہترین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو دیے جائیں گے۔
کرس گیل کے چیلنج پر آفریدی نے دلچسپ انداز میں جواب دیا:
“چیلنج قبول ہے یونیورس باس! دیکھتے ہیں سب سے بڑا چھکا کون مارتا ہے۔ کرکٹ خوشی کا نام ہے اور صاف چھکا مارنے کا لطف ہی کچھ اور ہے۔ آؤ SIXR پر ہمارا چیلنج قبول کرو اور اپنی صلاحیت دکھاؤ۔”
گیم میں آفریدی اور گیل کے درمیان کمیونٹی شو ڈاؤنز کے لیے خصوصی مباحث، تھریڈز اور تھیمڈ چیلنجز کا اہتمام کیا جائے گا۔ شائقین آفریدی کے ساتھ فین بیٹل کھیلنے اور آفریدی اسپیشل کلیکٹیبلز حاصل کرنے کے لیے https://sixrcricket.com/waitlist/ پر رجسٹریشن کر سکتے ہیں۔
انعامات:
• شاہد آفریدی کلیکٹیبلز
• کمیونٹی شاؤٹ آؤٹس
• مزید انعامات کا اعلان جلد کیا جائے گا
SIXR کرکٹ کے آفیشل سوشل میڈیا ہینڈلز فالو کریں:
• ٹوئٹر: https://x.com/Sixr_cricket
• انسٹاگرام: https://www.instagram.com/sixrcricket/
• فیس بک: https://www.facebook.com/sixrcricket/
• ٹیلیگرام: https://t.me/sixrcricket
• ڈسکارڈ: https://discord.gg/sixrcricket
#SIXRChalleng














