راولپنڈی (ٹی این ایس) وزیر اعلیٰ پنجاب کا ویژن، ڈرگ فری پنجاب

 
0
29

راولپنڈی (ٹی این ایس) وزیر اعلیٰ پنجاب کا ویژن، ڈرگ فری پنجاب

سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کا منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن،

7 منشیات سپلائر گرفتار، 11 کلو سے زائد منشیات برآمد،

رتہ امرال پولیس نےدو افراد کو حراست میں لے کر 4 کلو120 گرام چرس برآمد کی،

پیرودہائی پولیس نےدو افراد کو حراست میں لے کر 1 کلو 500 گرام چرس اور 1 کلو 100 گرام آئس برآمد کی،

گوجرخان پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 1 کلو 600 گرام چرس برآمد کی،

بنی پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 1 کلو 400 گرام چرس برآمد کی،

روات پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 1 کلو360 گرام چرس برآمد کی،

منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں ، سی پی او