راولپنڈی (ٹی این ایس) پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن ریجنل آفیسر ایس پی فیصل سلیم کا پٹرولنگ پوسٹ 22 میل کا دورہ اور مصالحتی کمیٹی کیساتھ میٹنگ

0
32

راولپنڈی (ٹی این ایس) پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن ریجنل آفیسر ایس پی فیصل سلیم کا پٹرولنگ پوسٹ 22 میل کا دورہ اور مصالحتی کمیٹی کیساتھ میٹنگ

() پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن ریجنل آفیسر ایس پی فیصل سلیم نے پٹرولنگ پوسٹ 22 میل کا دورہ کیا۔ شجرکاری مہم کے حوالے سے پوسٹ پر پودا لگایا۔ پوسٹ کے سٹاف کو ایس او پی کے مطابق ڈیوٹی کرنے کی ہدایات جاری کیں جوانوں کے مسائل سنے اور جلد حل کرنے کی یقین دہانی کروائی۔ ایس پی پٹرولنگ نے مصالحتی کمیٹی ممبران کیساتھ میٹنگ کی اور انکو بریفنگ دی۔ جس پر مصالحتی کمیٹی ممبران نے اطمینان کا اظہار کرتے ہوۓ شکریہ ادا کیا۔ پٹرولنگ پولیس عوام کی خدمت اور تحفظ کیلیۓ ہمہ وقت کوشاں ہے