ڈی پی او لودھراں ڈرائیور کے ہمراہ سڑک حادثے میں شدید زخمی

 
0
1115

پتوکی ،ستمبر 18 (ٹی این ایس): ڈی پی او لودھراں  اپنے ڈرائیور کے ہمراہ  سڑک کےایک  حادثے میں شدید زخمی ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق  ڈی پی او  اسد سرفراز خان اپنی گاڑی میں کہیں جارہے تھے کہ  سینچری پیپر مل کے سامنے انکا ٹریکٹر ٹرالی کے ستاھ شدید تصادم ہوا۔ حادثے میں ڈی پی او اور ڈرایئور دونوں شدید زخمی ہوگئے ہیں جبکہ انکی گاڑی بھی شدید نقصان سے دوچار ہوئی۔ دونوں ذخمیوں کو  ریسکیو 1122 نے ٹراما سنٹر منتقل کردیا