اسلام آباد (ٹی این ایس) صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا

 
0
23

اسلام آباد (ٹی این ایس) صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا۔
قومی اسمبلی کا اجلاس 29 ستمبر بروز پیر شام پانچ بجے ہو گا۔
جاری نوٹیفکیشن کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس ارٹیکل 54 کی شق ایک کے تحت بلایا گیا ہے۔