راولپنڈی (ٹی این ایس) اپریشن اسپیکٹر عمیر عباسی اور سپریڈنٹ ٹی ایم اے کارپوریشن مقصود مغل کی زیر نگرانی عمل میں لایا گیا اس اپریشن میں ان لیگل گھر گرائے گئے اور نالہ لئی کے ارد گرد قبضہ کی ہوئی جگہ کو قبضہ مافیا سے چھڑایا گیا اس گرینڈ اپریشن میں ضلی انتظامیہ کے محکمے کے تمام افسران موجود تھے پیرا کےلکار بھی ہمراہ تھے اور اس موقع پر سپریڈنٹ مقصود مغل نے کہا کہ قبضہ مافیا کو کسی قسم کی ہم سے رعایت نہیں ملے گی اور سرکاری راضی پہ قبضہ ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا گرینڈ اپریشن میں اپنے دودھ سے باہر نکلے ہوئے جگہ کو گرایا گیا بھینسوں کے باڑوں کو ختم کیا گیا اور غیر قانونی پارکنگ کو گرایا گیا















