راولپنڈی (سہ پہر) قومی امن اتحاد کونسل اف پاکستان نیشنل پیس الناس اف پاکستان کہ راولپنڈی کے پریزیڈنٹ ملک خرم شہزاد نے ایس ایچ او نصیر اباد ملک خالد یار کو تھانہ نصیرہ اباد میں ویلکم کیا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا

 
0
28

راولپنڈی (سہ پہر) قومی امن اتحاد کونسل اف پاکستان نیشنل پیس الناس اف پاکستان کہ راولپنڈی کے پریزیڈنٹ ملک خرم شہزاد نے ایس ایچ او نصیر اباد ملک خالد یار کو تھانہ نصیرہ اباد میں ویلکم کیا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا اس موقع پر ایس ایچ او نصیراباد ملک خالد یار نے کہا میرے علاقے میں اگر کسی جرائم پیشہ الناصر نے غیر رسمی حرکت کی تو مجھ سے بچ نہیں سکے گا اور یہ بھی کہا میرے اتے ہی میرے علاقے کے جرائم پیشہ لوگ علاقہ چھوڑنے پہ مجبور ہو گئے ہیں اور یہی بات کا اعتراف کرتے ہوئے ملک خرم شہزاد نے کہا کہ اپ ایک دبنگ اور اونسٹ افسر ہیں اور اپ کے اتے ہی جرائم پیشہ لوگ اپ کے تھانے کی حدود چھوڑ کر بھاگنے پر مجبور ہو گئے ہیں اور ہم اپ سے ایسی ہی امید رکھتے ہیں