راولپنڈی (ٹی این ایس) ڈپٹی کمشنر راولپنڈی ڈاکٹر حسن وقار چیمہ کا موٹر وے پر قائم چیک پوسٹ کا سرپرائز وزٹ۔

0
27

پولیس، پیرا فورس ،فوڈ ڈیپارٹمنٹ اور متعلقہ محکموں کی حاضری چیک کی۔

اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر کینٹ سعد رحمن بھی موجود تھے