NA-63راولپنڈی سے پی ٹی آئی کےغلام سرور خان کامیاب، چودھری نثار کو شکست

 
0
334

راولپنڈی، جولائی 26 (ٹی این ایس): راولپنڈی سے قومی اسمبلی کے حلقہ 63 کے آمدہ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار غلام سرور خان نے کا میابی حاصل کر لی۔ انھوں نے 21،900 ووٹ لئے۔جبکہ ان کے مقابلے میں آزاد امیدوار چودھری نثار علی خان نے 13،200ووٹ لئے۔