پاکستانی طلباء نےامریکہ میں 10لاکھ ڈالرز کا انعام جیت لیا

 
0
303

لاہور ستمبر 19 (ٹی این ایس):پاکستانی طلباء کو یہ انعام دنیا بھر میں موجود پناہ گزینوں کی مشکلات کے حل کئے جانے والی کوششوں پر دیا گیا ہے ۔ چار طالبعلموں نے اپنا پراجیکٹ پیش کیا جو کہ پناہ گزینوں کی مشکلات کے پیش نظر ،انہیں سولر پاور رکشوں کی فراہمی تھا ،جن سے دنیا بھر میں موجود گرے پناہ گزینوں کی مشکلات میں خاطر خواہ کمی واقع ہو سکتی ہے اور ذرائع آمد رفت کی فراہمی سے انہیں متبادل روز گار بھی میسر آ سکتا ہے ۔ سماجی خدمت کا یہ منصوبہ پناہ گزینوں کی زندگیوں میں مثبت تبدیلی لا سکتا ہے ۔ پاکستانی طلباء نے دیگر پانچ گروپوں کو ہرا کر یہ انعام اپنے نام کیا ۔