بیجنگ (ٹی این ایس) چین نے کامیابی کے ساتھ نیا سیٹلائٹ لانچ کر دیا

 
0
108

سیٹلائٹ مقررہ مدار میں داخل ہو گیا اور یہ مشن مکمل کامیابی سے ہمکنار ہوا۔ یہ سیٹلائٹ قومی معیشت، قومی دفاع کی تعمیر اور “بیلٹ اینڈ روڈ” سمیت اہم قومی حکمت عملیوں کے نفاذ کے لیے بنیادی جغرافیائی معلومات کی سہولت فراہم کرے گا۔
یہ لانگ مارچ راکٹ سیریز کا 603 واں مشن تھا۔