اسلام آباد (ٹی این ایس) ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا کی اتوار کو میٹنگ ،ایس پی ڈولفن/نڈیسٹریل ایریا زون خالد محموداعوان ،اے ایس پی سیکرٹریٹ، ایس ایچ او سیکرٹریٹ اور ایس ایچ او کوہسار کی شرکت،میٹنگ میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف موثر کارروائیاں، امن و امان قائم رکھنے گشت کو موثر اور بامقصد بنانے کی ہدایات دیں۔













