راولپنڈی (ٹی این ایس) راولپنڈی تھانہ رتہ امرال کے ایس ایچ او انسپیکٹر سید جواد حسین شاہ کے پی ایل ہدف کامیابی حاصل کرنے پر سرٹیفکیٹ پیش کیا گیا

0
15

راولپنڈی (ٹی این ایس) راولپنڈی تھانہ رتہ امرال کے ایس ایچ او انسپیکٹر سید جواد حسین شاہ کے پی ایل ہدف کامیابی حاصل کرنے پر سرٹیفکیٹ پیش کیا گیا

تھانہ رتہ امرال کے ایس ایچ او اسپیکٹر سید جواد حسین شاہ کو بہترین کارکردگی کا ہدف کامیاب کرنے پر سرٹیفکیٹ پیش کیا گیا اس شاندار کارگردگی کے اعتراف میں ایس ایس پی انویسٹیگیشن راولپنڈی ڈاکٹر رضا تنویر نے انہیں تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا تقریب کے دوران ڈاکٹر رضا تنویر نے کہا اسپیکٹر سید جواد حسین شاہ کی کارگردگی پولیس فورس کی پیشہ روانہ صلاحیت محنت اور عوامی خدمت کے عزم کی بہترین مثال ہے انہوں نے امید ظاہر کی کہ ائندہ بھی اسی جذبے اور لگن کے ساتھ فرض کی کردگی کا معیار برقرار رکھا جائے گا اور اس موقع پر ایس پی راول بھی اس موقع پرموجود تھے اور انہوں نے بھی یہی دورانیہ دہراتے ہوئے کہا کہ ہم تھانہ رتہ کے ایس ایچ او سے بہت مطمئن ہیں