راولپنڈی (ٹی این ایس) پولیس کے مختلف علاقوں میں سرچ اپریشنز 825 گھر 698 دکانیں 51 ہوٹلز پ05 ہاسٹل اور 200 6 افراد کے کوائف چیک کیے

 
0
10

راولپنڈی (ٹی این ایس) پولیس کے مختلف علاقوں میں سرچ اپریشنز 825 گھر 698 دکانیں 51 ہوٹلز پ05 ہاسٹل اور 200 6 افراد کے کوائف چیک کیے، اس دوران غیر قانونی افغان باشندوں کو حراست میں لیا گیا سرچ اپریشن میں 21 کباڑ خانے 07 بسیں ٹرک سٹینڈ اور کرایہ داروں کے کوائف کی چیکنگ کی گئی ،اندراج نا کروانے والے افراد کے خلاف 02 مقدمات درج کیے گئے یہ سرچ اپریشنز تھانہ پیر ودھائی،گنج منڈی، سٹی، وارث خان، بنی، نیو ٹاؤن ،صادق اباد ،رتہ امرال، روات، گجر خان ،کلر سیداں، کہوٹا، چکری، صدر بیرونی، دھمیال ،صدر واہ کینٹ، اور نصیر اباد کے علاقوں میں کیے، مذکور سرچ اپریشنز کا بنیادی مقصد امن و امان کا قیام عمل میں لانا ہے