ہری پور (ٹی این ایس) نو تعینات ڈی پی او ہری پور نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

 
0
24

ہری پور (ٹی این ایس) ڈی پی او ہری پور شفیع اللہ گنڈہ پور نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ۔ ہری پور آمد پر ہری پور پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی ۔ ڈی پی او ہری پور نے یاد گار شہداء پولیس پر پھول چڑھائے اور شہدائے پولیس کے لیے فاتحہ خوانی کی ۔
بعد ازاں ڈی پی او آفس میں جملہ برانچز کا دورہ کیا اور سٹاف سے ملاقات کی ،