راولپنڈی (ٹی این ایس) نئے ٹریفک قوانین کے نفاذ کے بعد لائسنس کے اجرا میں اضافہ
سی پی او راولپنڈی کے احکامات پر ضلع بھر میں لائسنسنگ سہولیات کی فراہمی جاری
9 دنوں میں 31 ہزار سے زائد شہریوں کو لائسنسنگ سہولیات فراہم کی گئیں
8 ہزار سے زائد شہریوں نے نئے ریگولر ڈرائیونگ لائسنس بنوائے
21 ہزار سے زائد شہریوں نے انڈورسمنٹ، انٹرنیشنل و لرننگ پرمٹ جیسی دیگر سہولیات حاصل کیں
19سو سے زائد شہریوں نے رینیول و ڈپلیکیٹ لائسنس حاصل کیے،جبکہ31 رکشہ ڈرائیور اور 47 کمرشل ڈرائیونگ لائسنس بھی جاری کیے گئے ہیں













