راولپنڈی (ٹی این ایس) چیئرمین جنرل بس سٹینڈ انجمن تاجران عمران خان نے کہاکہ ٹرانسپوٹروں کی کامیاب ہڑتال پر تمام ٹرانسپورٹ یونینز اور ٹرانسپورٹرز مبارکباد کے حقدار ہیں

 
0
3

راولپنڈی (ٹی این ایس) چیئرمین جنرل بس سٹینڈ انجمن تاجران عمران خان نے کہاکہ ٹرانسپوٹروں کی کامیاب ہڑتال پر تمام ٹرانسپورٹ یونینز اور ٹرانسپورٹرز مبارکباد کے حقدار ہیں جنہوں نے پر امن طریقے سے اپنے حق کیلئے آواز اٹھائی جواپنی مثال آپ ہے،اسی طرح حکومت وقت نے بر وقت ٹرانسپوٹروں کے ساتھ مذاکرات کر کے ہڑتال کو ختم کروایا جو کہ خوش آئین قدم ہے اور جمہوری حکومت ہونے کا ثبوت دیا ہے جس سے مسافروں کو جو سفری مشکلات تھی وہ ختم ہوئیں اور ٹرانسپورٹ عملی طور پر بحال ہو گئی۔