سپہ سالار کی چینی سفیر سے ملاقات، علاقہ کی  صورتحال پر بات چیت، سفیر کی امن واستحکام کےلیے پاک فوج کی قربانیوں کی سراہنا

 
0
381

راولپنڈی ، مارچ  16 (ٹی این ایس) : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوا نے چینی سفیر یاؤ جنگ نے ملاقات کی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق چینی سفیر یاؤ جنگ کی جی ایچ کیو راولپنڈی کا آمد ہوئی۔ جہاں انہوں نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوا سے ملاقات کی۔

ملاقات میں باہمی دلچسپی اورعلاقائی سیکیورٹی کےامورپربات چیت کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران چینی سفیرنےامن واستحکام کےلیے پاک فوج کی قربانیوں کو سراہا۔