راولپنڈی (ٹی این ایس) سی پی او سید خالد ہمدانی کی خصوصی ہدایات پر پتنگ بازی اور ہوائی فائرنگ کی روک تھام کے لئے واک ایرڈ ایگر یکلچر

0
5

راولپنڈی (ٹی این ایس) سی پی او سید خالد ہمدانی کی خصوصی ہدایات پر پتنگ بازی اور ہوائی فائرنگ کی روک تھام کے لئے واک ایرڈ ایگر یکلچر
یونیورسٹی اور صادق آباد کے مختلف علاقوں میں کی گئی، آگاہی واکس میں اے ایس پی نیو ٹاؤن، ایس ایچ او صادق آباد ،ایرڈ ایگر یکلچر یونیورسٹی کی انتظامیہ، طلباءاور انجمن تاجران سمیت شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی، واک میں عوام الناس کو آگاہ کیا گیا کہ وہ نیو ایر نائٹ پر ہوائی فائرنگ آتش بازی اور کوئی بھی خلاف قانون حرکت ہرگز نہ کریں، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی