اسلام آباد (ٹی این ایس) ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے ایس پی صدر زون کاظم نقوی کے ہمراہ ضلع کچہری کا دورہ کیا

 
0
18

اسلام آباد (ٹی این ایس) ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے ایس پی صدر زون کاظم نقوی کے ہمراہ ضلع کچہری کا دورہ کیا،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا ،ڈیوٹی پر مامور پولیس افسران سے ملاقات کی اور انہیں چیکنگ کو موثر بنانے اور الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کی