اسلام آباد (ٹی این ایس) ایس ڈی پی او کوہسار نوشیروان احسن منہاس نے چیک پوائنٹس کا دورہ کیا۔

 
0
18

‏اسلام آباد (ٹی این ایس) ایس ڈی پی او کوہسار نوشیروان احسن منہاس نے چیک پوائنٹس کا دورہ کیا۔ فرائض کی ادائیگی پر مامور پولیس افسران کو شہریوں سے مثالی رویہ اپنانے اور موثر سکیورٹی کو یقینی بنانے کی ہدایات جاری کیں‏