راولپنڈی (ٹی این ایس) آرپی اور بابرسرفراز الپا نےتھانہ للہ کی نئی تعمیرشدہ عمارت کا افتتاح کردی

 
0
12

راولپنڈی (ٹی این ایس) آرپی اور بابرسرفراز الپا نےتھانہ للہ کی نئی تعمیرشدہ عمارت کا افتتاح کردیا،اس موقع پرڈی پی اوجہلم بھی موجودتھے،تھانہ للہ کی نئی بلڈنگ جدیدتقاضوں کےمطابق تعمیر کی گئی ہے جس میں سائلین کے لیے الگ استقبالیہ، صاف ستھرا ماحول، مناسب انتظار گاہ شامل ہیں،کرپشن اور اختیاراتسےتجاوز پر زیرو ٹالرینس پالیسی اپنائی جائے گی،شہریوں سے حسن اخلاق سے پیش آتے ہوئے انکے مسائل کے حل میں کوئی کسر نہ اٹھا رکھی جائے،پولیس انفراسٹرکچر کی بہتری سے سروس ڈیلیوری میں نمایاں بہتری آتی ہے اور عوام کا پولیس پر اعتماد مزید مضبوط ہوتا ہے سال 2025 میں حاصل کیے اور ریجن کے پانچوں اضلاع کی پولیس کی بہترین حکمت عملی سے سال 2025 میں گزشتہ سال کی نسبت جرائم میں خاطرخواہ کمی ہوئی