راولپنڈی (ٹی این ایس) پولیس کی پتنگ سپلائرز کے خلاف کاروائیاں جاری

 
0
11

راولپنڈی (ٹی این ایس) پولیس کی پتنگ سپلائرز کے خلاف کاروائیاں جاری، 07 گرفتار 3100 پتنگیں ، اور 12 ڈوریں برآمد ،رتہ امرال پولیس نے دو افراد کو حراست میں لے کر 2250 پتنگیں اور 04 ڈوریں برآمد کیں، ٹیکسلا پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 400 پتنگیں اور 02 ڈوریں برآمد کیں،واہ پولیس نے تین افراد کو حراست میں لے کر 200 پتنگیں اور 05 ڈوریں،گوجر خان نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 250 پتنگیں اور 01 ڈور برآمد کی زیر حراست افراد کی خلاف الگ الگ مقدمہ درج کر کے انہیں گرفتار کر لیا گیا ڈویژنل ایس پی اس کا کہنا تھا کہ پتنگ بازی کو ناقابل ضمانت جرم قرار دے دیا گیا ہے پتنگ بازی جیسے خونی کھیل میں ملاث افراد قانون کی کی گرفت سے نہیں بچ سکتے