اسلام آباد (ٹی این ایس) صفائی نصف ایمان ہے،مہم کے تحت ایس پی ہیڈکوارٹرز پری گل ترین کی نگرانی میں پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں صفائی مہم کا انعقاد کیا گیا

 
0
3

اسلام آباد (ٹی این ایس) صفائی نصف ایمان ہے،مہم کے تحت ایس پی ہیڈکوارٹرز پری گل ترین کی نگرانی میں پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں صفائی مہم کا انعقاد کیا گیا۔اس مہم میں تمام اسٹاف نے بھرپور شرکت کی اور ایک واضح پیغام دیا کہ ہم سب ایک ہیں اور معاشرے میں مثبت اقدار کو فروغ دیں گے