اسلام آباد (ٹی این ایس) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے اپنے پیاروں سے دور شہریوں کی حفاظت اور سہولت کے لئے ناکہ سیونتھ ایونیو پر موجود پولیس افسران کے ہمراہ روزہ افطار کیا اور جوانوں کی حوصلہ افزائی کی۔