راولپنڈی (ٹی این ایس) تفصیلات کے مطابق دو کروائیاں ف** خانوں کے خلاف کی جو کہ عرصہ دراز سے تھانہ بنی کی حدود میں چل رہے تھے دوسرے ان منشیات فروشوں کے خلاف انہوں نے جرات کا مظاہرہ کرتے تین کاروائیاں کی جو کہ سیاسی تعلقات بھی رکھتے تھے اور نہ کہ ان سے منشیات بلکہ ان سے ہیوی منشیات برامد کر کے پرچے دیے اور حوالات اور جیل بھی کیا اور واضح طور پر مختلف لوگوں کی میٹنگ بلوا کر انہوں نے واضح اپنے علاقے میں پیغام جاری کیا کہ کوئی جرائم پیشہ بندے کی سفارش لے کے میرے پاس نہ ائے اور اپنی عزت و نفس کو خراب کریں کیونکہ میں کسی جرائم پیشہ بندے کی سفارش نہیں مانوں گا اور خاص طور پر جواریوں کے لیے انہوں نے پیغام جاری کیا کہ وہ ان کا علاقہ چھوڑ کر چلے جائیں ورنہ ان کے خلاف سخت قانونی کروائی عمل میں لائی جائے گی یہی پیغام جو باقی رہ گئے منشیات فروش تھے ان کے لیے بھی تھا













