کراچی (ٹی این ایس) کراچی تعریفی شیلڈ پیش کے گائنی وارڈ 9 بی میں ایف سی پی ایس امیدواروں کے لیے ایک فرضی امتحان کامیابی سے منعقد کیا گیا، جس کا مقصد پوسٹ گریجویٹ ڈاکٹروں کی تعلیمی تیاری کو مزید مؤثر بنانا تھا اس موقع پر کو پوسٹ گریجویٹ طبی تعلیم کے فروغ اور گراں قدر خدمات کے اعتراف میں تعریفی شیلڈ پیش کی گئی یہ سیشن اور نے اپنی محنتی ٹیم کے ہمراہ منعقد کیا امتحان میں متعدد ممتحنین نے شرکت کی، جس سے ایف سی پی ایس امیدواروں کے لیے ایک جامع اور اعلیٰ معیار کے جائزے کو یقینی بنایا گیا۔
یہ اقدام منتظمین اور فیکلٹی اراکین کے اس عزم کا مظہر ہے کہ پیشہ ورانہ تربیت، تعلیمی معیار اور مستقبل کے ماہرین کی امتحانی تیاری کو مزید مضبوط بنایا جائے۔













