دارالحکومت میں منشیات فروش گرفتار

 
0
341

اسلام آباد،اکتوبر20 (ٹی این ایس): پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھتے ہوئے ایک منشیات فروش کو گرفتار کر لیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق تھانہ نون پولیس  سے وابستہ اہلکاروں نے کاروائی کرتے ہوئے ایک محمد جلیل نامی منشیات فروش کو گرفتار کر لیا۔

            ملزم سے 6کلوگرام چرس برآمد ہوئی ہے  اور پوکیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ ایس ایس پی اسلام آباد ساجد کیانی نے نون پولیس ٹیم کو شاباشی دی ہے۔