وزیر اعلی بلوچستان اور جمیعتِ علماء اسلام کے رہنماءکی میاں نواز شریف سے ملاقات

 
0
1148

راولپنڈی، ستمبر 26 (ٹی این ایس):  وزیر اعلی بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے منگل کے روز پنجاب ہاؤس میں سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف سے ملاقات کی۔ اس موقع پر جمعیت علما ء اسلام کے قائد مولانا فضل الرحمن ،وفاقی وزراء اورمسلم لیگ (ن) کے دیگر رہنما بھی مو جود تھے ۔

ملاقات کے دوران ملک کی سیا سی صووتحال پر تبا دلہ خیا ل کیا گیا ۔واضح رہے وزیر اعلی بلوچستان سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف سے ملاقات کے لئے گزشتہ روز خصوصی طور پر کوئٹہ سے اسلا م آباد پہنچے تھے ۔