سعودی عرب، 30 ہزارسے زائدغیرقانونی تارکین گرفتار

 
0
692

 

 

سعودی عرب ستمبر 28(ٹی این ایس) : ذرائع کے مطابق قصیم پولیس نے 1438ھ کے دوران چھاپے مار کر 34 ہزار672 اقامہ و محنت قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے تارکین وطن کو گرفتار کیا۔ قصیم پولیس کے ترجمان بدر السیحبانی نے مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بریدہ، الرس اور عنیزہ مقامات پر وزارت محنت، جوازات اور گشت کرنے والی فورس کے اشتراک سے گرفتاریاں عمل میں لائیں گئیں ۔