اسلام آبادمیں جھنڈے لگائےجانے​ کے واقعےبعدراولپنڈ​ی واہ کینٹ میں  کالعدم تنظیم کےنام کی وال چاکنگ

 
0
21046

واہ کینٹ،ستمبر 29 (ٹی این ایس):  اسلام آبادمیں کالعدم داعش کے جھنڈے لگائےجانے​ کے واقعےبعدراولپنڈ​ی واہ کینٹ میں اس کالعدم تنظیم  کےنام کی وال چاکنگ کی گئی ہے جس کی وجہ سے عومی حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے جبکہ پولیس بھی چوکنا ہوگئی۔

ٹی این ایس کے ذرئع کے مطابق یہ وال چاکنگ بدھ کو صدیق نگر میں مرکزی شاہراہ کے سائن بورڈ پر کی گئی ۔ تھانہ واہ کینٹ نے اطلاع ملتے ہی تحقیقات شروع کردیں۔