بونیر ،گاگرہ میں اسکول وین دکانوں میں گھس گئی2طالبات جاں بحق14زخمی

 
0
338

لاہور ،اکتو بر04(ٹی این ایس): بونیر کے علاقے گاگرہ میں ڈرائیور کی لاپرواہی سے اسکول وین دکانوں میں گس گئی جس کے نتیجے میں دو طالبات جاں بحق اور 14طالبات زخمی ہو گئی ہیں ۔ زخمی طالبات کو قریبی ڈاگر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زخمی طالبات میں کئی طالبات کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے۔