بلیو ایریا میں موجود ایک پلازہ کی بیسمنٹ میں آگ لگ گئی

 
0
464

اسلام آباد ،اکتو بر04(ٹی این ایس):اسلام آباد کے علاقہ بلیو ایریا میں آگ لگ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق بلیو ایریا میں موجود ایک پلازہ کی بیسمنٹ میں آگ لگی جس کے بعد آگ کو بجھانے کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ فائر بریگیڈ کی دو گاڑیاں بیسمنٹ میں لگی آگ کو بجھانے میں مصروف ہیں۔ تاہم تاحال آگ لگنے کی وجوہات سامنے نہیں آ سکیں