چوہدری شوگرمل ریکارڈ ٹمپرنگ کیس کی سماعت میں ملزم ظفرحجازی پرفرد جرم عائد نہیں ہوسکی

 
0
384

اسلام آباداکتوبر4 (ٹی این ایس ) سپیشل جج سنٹرل ارم نیازی نے چوہدری شوگرمل ریکارڈ ٹمپرنگ کیس کی سماعت کی۔وکیل ظفرحجازی نے عدالت میں موقف اپنایا کہ ایف آئی اے کے پراسیکیوٹرغیرحا​ضر ہے آج کی کارروائی معطل کی جائے ۔ ملزم کے وکیل کی استدعا اور اسلام آباد ہائیکورٹ میں معاملہ زیرسماعت ہونے کے باعث ملزم ظفرحجازی پرآج فرد جرم عائد نہ کی جا سکی ۔ عدالت نے فرد جرم عائد کرنے کیلئے 20 اکتوبر کی تاریخ مقرر کردی