چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کا زیر تعمیر جوڈیشنل کمپلیکس ہری پور کا دورہ

 
0
516

 

پشاور،اکتوبر07(ٹی این ایس): چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے ہفتہ کو زیر تعمیر جوڈیشنل کمپلیکس ہری پور کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیش جج صلاح الدین اور سینئر سول جج اعجاز الحق ہری پو اور ڈسٹرکٹ بار کے صدر ملک اسد ایڈوکیٹ جنرل سیکرٹری سید شاہد محمود بھی موجود تھے۔ چیف جسٹس نے زیر تعمیر جوڈیشنل کمپلیکس کا معائنہ کیا اور موقع پر زیر تعمیر کام کو مقررہ وقت کے اندر مکمل کرنے کی ہدایات جاری کیں۔