کراچی پولیس ، چھرا مار گروپ کو پکڑنے کے لیے انعامی رقم میں لاکھوں روپے کا اضافہ

 
0
352

کراچی،اکتو بر11(ٹی این ایس): کراچی پولیس نے چھرا مار گروپ کو پکڑنے والے ملزم کے لیے انعامی رقم میں لاکھوں روپے کا اضافہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں خوف و رحشت کی علامت سمھجے جانے والے چھرا مار گروپ کو پوری کراچی کی پولیس پکڑنے میں ناکام ہے وہی ملزم اب تک 15 سے زائد خواتین پر وار کرکے فرار ہوچکا ہے تاہم پولیس نے اب عوام کی مدد لینے کے لیے پہلے 5 لاکھ روپے کی انعامی رقم کا اعلان کیاتھا تاہم اب پولیس کیجانب سے یہ انعامی رقم 5 سے بڑھا کر 10 لاکھ روپے کردی گئی ہے۔