نئے چئیر مین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

 
0
428

اسلام آباد ،اکتو بر11(ٹی این ایس):نئے چئیر مین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال نے ذمہ داریاں سنبھال لیں ،نیب ہیڈکوارٹر میں اعلیٰ افسران سے ملاقاتیں جاری ہیں ۔تفصیلات کے مطابقنئے چئیر مین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال نے ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد جسٹس (ر)جاوید اقبال نیب ہیڈکوارٹر آئے ۔جسٹس (ر)جاوید اقبال کی نیب کے افسران سے ملاقاتیں جاری ہیں ۔افسران سے ملاقاتوں میں اہم اور انتظامی امورپر گفتگو کی جا رہی ہے ۔