ٹرمپ نے پاکستان کی وہ تعریف کی جو کسی ملک کی نہیں کی گئی،امریکی ڈیموکریٹک پارٹی کے مشیر اور بین الاقامی تعلقات کے ماہر شاہد احمد خان

 
0
550

اسلام آباد،اکتوبر20 (ٹی این ایس):امریکہ میں مقیم معروف پاکستانی، ڈیموکریٹک پارٹی کے مشیر اور بین الاقامی تعلقات کے ماہر شاہد احمد خان نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے پاکسان کے تئیں جو تعریفی کلمات کہے ہیں وہ کسی ملک کے حصے میں نہیں آئے ۔نیشنل پریس کلب میں میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہا ہے پاکستان کو امریکہ کے ساتھ تعلقات میں مزید بہتری کے لئے سوچنا چاہئے۔

واضع رہے کہ پاک فوج کی طرف سے امریکہ و کینیڈی جوڑے کی طالبان کے چنگل سے رہائی کے بعد ٹرمپ نے اپنی ایک ٹویٹ میں پاک فوج کی اس کاروائی کی سراہنا کرتے ہوئے کہا تھا کہ میں کاپاکستان اور اسکے قائدین کا کئی محاذوں پر تعاون دینے پر بہت مشکور ہوںاور ہم پاکستان کے ساتھ بہتر تعلقات کی استواری شروع کر رہے ہیں۔انھوں نے کہا تھا کہ یہ کاروائی دہشت گردوں کے خلاف امریکی خواہشات پر عملدرآمد کی مظہر ہے۔

شاہد خان نے کہا ہے کہ مغوی کینیڈین خاندان کی رہائی کے بارے میں ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان