اسلام آباد چڑیا گھر ایک بڑا مقامِ تفریح

 
0
2651

پیر سوہاوا روڈ پر واقعہ اسلام آباد چڑیا گھراور اس سے متصل  پارک کا شمار اسلام آباد کے خوبصورت ترین مقامات میں ہوتا ہے۔جہاں پر تمام عمر کے لوگ آ کر محظوظ ہوتے ہیں۔

یہ چڑیا گھر پارک 1978 کو قیام میں لایا گیا 82، ایکٹر پر پھیلا یہ زو جڑواں شہروں کے ہزاورں باسیوں کے لیے ایک تفریح مقام کی حیثیت رکھتا ہے،اس چڑیا گھر میں شیر،چیتے ،چیتل ہرن،غزال،مختلف النسل بظخیں اور ہنس،شاہین،الو  اور ایک کالے رنگ کا کچھوا  بچوں  کی توجہ حاصل کیئے ہوئے ہیں۔