ْلاہور ہائیکورٹ ،سابق ایم پی اے آمنہ الفت کی ڈگری منسوخ کرنے کا حکم کالعدم قرار دے دیا

 
0
1170

لاہور ،اکتو بر23(ٹی این ایس): لاہور ہائیکورٹ نے سابق ایم پی اے آمنہ الفت کی ڈگری منسوخ کرنے کا حکم کالعدم قرار دے دیا ۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عائشہ ملک نے ق لیگ کی آمنہ الفت کی ڈگری منسوخ کرنے کا حکم کالعدم قرار دے دیا جسٹس عائشہ ملک نے ق لیگ کی آمنہ الفت کی ڈگری کالعدم قرار دینے کے فیصلے میں قرار دیا کہ ڈگری منسوخ کرنے کا فیصلہ غیر قانونی تھا۔