سی ڈی ای نے تحت 19 ڈاکٹروں کو ترقی  17 سے 18 گریڈ تک ترقی دیدی

 
0
363

اسلام آباد،اکتوبر 26 (ٹی این ایس): سی ڈی ای نے  40 فیصد کوٹہ کے تحت 19 ڈاکٹروں کو 17 سے 18 گریڈ تک ترقی دیدی ہے۔سی ڈی اے کی طرف سے جاری ایک نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ محکمہ کی پروموشن کمیٹی کی سفارش پر 19 میڈیکل آفیسرز،رجسٹرار اور اسسٹنٹ انستھیسسٹس کو میڈیکل اینڈ ہیلتھ کئیر کیڈر کے 40 فیصد کوٹہ پر 17 سے 18 گرئڈ پر ترقی دی جاتی ہے۔

تاہم یہ ڈاکٹر ایک سال تک نگرانی میں رہیں گے اور اگر ان کی کارکردگی اچھی پائی گئی تو انکی ترقی حتمی کی جائے گی۔