لاہور ‘آٹھ سول ججز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات

 
0
328

لاہور اکتوبر 26(ٹی این ایس)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے آٹھ سول ججز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دئیے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سول جج میاں عثمان طارق کا ریسرچ آفیسر ہائیکورٹ سے لاہور، سول کاشف پاشا کا ریسرچ آفیسر ہائیکورٹ سے وہاڑی،سول جج ندیم نیاز ی کو لاہور کینٹ ،لاہور ہائیکورٹ میں تعینات شیر احسن پرویز کو ایگزامینیشن کمیٹی ،آصف علی کو وہاڑی سے لاہور،رانا شہریار کو قصور سے لاہور،وقاص مظہر کو فیصل آباد سے لاہور جبکہ پرویزاقبال کے جھنگ سے لاہور تعیناتی کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔