ریحام خان کا ن لیگ سے رابطہ ،ایبٹ آباد اور ہری پور سے الیکشن لڑنے کی خواہش کا اظہار

 
0
513

لاہور،اکتو بر26(ٹی این ایس) :ریحام خان نے پی ٹی آئی کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے ،تاہم ن لیگ کے ساتھ رابطے میں ریحام خان نے اپنی خواہش کا اظہار کیا ہے کہ میں ہری پور اور ایبٹ آباد سے الیکشن لڑنا چاہتی ہوں میڈیا رپورٹس کے مطابق ن لیگ کی جانب سے ابھی فیصلہ نہیں کیا گیا کہ ریحام خان کو 2018ء کے انتخابی الیکشن لڑنے کا ٹکٹ دیا جائے گا کہ نہیں لیکن ریحام خان نے اپنی خواہش کر اظہار کر تے ہوئے ن لیگ کو اپنے فیصلے سے اگاہ کر دیا ہے ۔