محکمہ خزانہ ، چار افسران کے تقرر و تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری

 
0
1062

لاہور،اکتو بر 27(ٹی این ایس) : محکمہ خزانہ نے چار افسران کے تقرر و تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ذرائع کے مطابق ڈپٹی ڈسٹرکٹ اکاونٹ افسر بہاولپور محمد شریف کا تبادلہ منسوخ کر دیا ہے اور انہیں بہاولپور ہی کام جاری رکھنے کا حکم دیا ہے سعید احمد کو ڈپٹی ڈائریکٹر بجٹ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی تعینات کیا ہے قاضی سلیم اللہ کا مظفر گڑھ سے ڈی جی خان کیا جانے والا تبادلہ منسوخ کر کے انہیں بطور ڈپٹی ڈسٹرکٹ اکاونٹ افسر مظفر گڑھ کام جاری رکھنے کا حکم دیا گیا ہے محمد فاروق کا تبادلہ منسوخ کر کے انہیں ڈی جی خان بطور ڈپٹی ڈسٹرکٹ اکاونٹ افسر کام جاری رکھنے کا حکم دیا گیا ہے