آصف علی زردار ی لاہو رمیں پانچ روز قیام کے بعد اسلام آباد روانہ

 
0
318

لاہور ،اکتو بر27(ٹی این ایس): پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے سربراہ و سابق صدر آصف علی زرداری لاہور میں پانچ روز قیام کے بعد اسلام آباد روانہ ہو گئے ۔بتایا گیا ہے کہ آصف علی زرداری اسلام آباد میں چند روز قیام کے بعد دوبارہ لاہور آئیں گے ۔اس سے قبل آصف زرداری لاہور میں نو روز قیام کے بعد کراچی روانہ ہوئے تھے اور تین روز قیام کرنے کے بعد پیر کے روز واپس لاہور آئے تھے۔