پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرے ٹی 20 میچ کیلئے سیکیورٹی اور ٹریفک انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی

 
0
429

لاہور اکتوبر 28(ٹی این ایس) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرے ٹی 20 میچ کے لیے سیکیورٹی اور ٹریفک انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے سیکیورٹی اور ٹریفک انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے اس سلسلے میں شہریوں کو بھی مطلع کر دیا گیا ہے کہ دوران سفر کون سے راستوں کو استعمال کر سکیں گے۔