نواز شریف کی گاڑی نے اپنے ہی کارکنو ں کو ٹکر مار دی

 
0
529

اسلام آباد،نو مبر03(ٹی این ایس) :نواز شریف کی گاڑی نے اپنے ہی کارکنو ں کو ٹکر مار دی۔تفصیلات کے مطابق لیگی کارکنان اپنے قائد کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے اکٹھے ہوئے تھے مگر سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے قافلے نے اپنے ہی کارکنوں کو روند دیا ۔سابق وزیر اعظم کی گاڑی نے دو کارکنوں کو ٹکر مار کر نیچے گرا دیا ۔جس کے باعث کارکنوں کو معمولی خراشیں آئیں ہیں