وزارت داخلہ ، اسلام آباد میں رینجرز اور گلگت بلتستان سکائوٹس کے قیام کی مدت میں مزید 90دن کی توسیع

 
0
389

اسلام آباد،نو مبر06(ٹی این ایس) : وفاقی وزارت داخلہ نے اسلام آباد میں رینجرز اور گلگت بلتستانسکائوٹسکے قیام کی مدت میں مزید 90دن کی توسیع کردی، اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کی معاونت کے لیے رینجرز کے 200جبکہ گلگت بلتستان کے 50جوان موجود ہیں، وزارت داخلہ نے ضلعی انتظامیہ کی درخواست پر رینجرز اور جی بی سکائوٹس کے قیام کے مدت بڑھانے کا نوٖٹیفکشن جاری کردیا۔