امریکی سفیر کی سپہ سالار کے ساتھ ملاقات، دوطرفہ معاملات اور خطے کی سلامتی پر تبادلہ خیال

 
0
533

راوالپنڈی ،نومبر 09 (ٹی این ایس):پاکستان میں متعین امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر باجوہ سے ملاقات کرلی۔پاکستان کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کی طرف جاری تفصیلات کے مطابق  جنرل ہیڈ کوارٹرز میں ہوئی اس ملاقات کے دوران باہمی اور خطے کی سلامتی کے معاملات پر تبادلہ خیال ہوا۔